٤٠٥٦٤ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن الشعبي قال: قسم علي مواريث من (قتل) (١) يوم الجمل على فرائض المسلمين: للمرأة ثمنها وللابنة نصيبها، وللابن فريضته، وللأم سهمها (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے منقول ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ جمل کے دن جاں بحق ہونے والوں کی میراث مسلمانوں کے حصوں کی تقسیم کی طرح کی عورت کے لیے آٹھواں حصہ اور بیٹی کو اس کا حصہ دیا اور بیٹے کو اس کا حصہ اور ماں کو اس کا جتنا حصہ بنتا تھا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40564، ترقيم محمد عوامة 38917)