☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38911
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38911
حدیث نمبر: 38911 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٥٨ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: حدثنا سليمان التيمي عن أبي عثمان النهدي أن حذيفة بن اليمان قال: بينما قوم يتحدثون إذ تمر بهم إبل قد عطلت، فيقولون: يا إبل! أين أهلك؟ (فتقول) (١) : أهلنا حشروا ضحى (٢) . تم كتاب الفتن (بحمد) (٣) اللَّه (وعونه) (٤) يتلوه إن شاء اللَّه كتاب الجمل
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو عثمان نہد ی سے منقول ہے کہ حذیفہ رضی اللہ عنہ بن یمان نے فرمایا کہ اس دوران جب لوگ باتیں کر رہے ہوں گے تو ایک گمشدہ اونٹ ان کے پاس سے گزرے گا وہ لوگ پوچھیں گے کہ اے اونٹ تمہارے مالک کہاں ہیں؟ تو وہ جواب دے گا میرے اہل کو چاشت کے وقت جمع کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40558، ترقيم محمد عوامة 38911)
پچھلی حدیث → (38910) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38912)