☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38896
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38896
حدیث نمبر: 38896 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٤٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم أنه سمع أباه قال: رأيت ⦗٤٦١⦘ عبد الرحمن بن (عوف) (١) بمنى (محلوقا) (٢) رأسه يبكي، (يقول) (٣) : ما كنت أخشى أن أبقى حتى (يقتل) (٤) عثمان (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا وہ فرماتے تھے میں نے عبدالرحمن بن عوف کو میٰ ٨ میں اس حالت میں دیکھا کہ ان کا سر منڈھا ہوا تھا اور وہ رو رہے تھے کہہ رہے تھے میں نہیں ڈرتا کہ میں حضرت عثمان کی شہادت تک زندہ رہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40542، ترقيم محمد عوامة 38896)
پچھلی حدیث → (38895) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38897)