☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38894
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38894
حدیث نمبر: 38894 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٤٠ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الأعمش عن شقيق عن عبد اللَّه وذكر رجلا فقال: أهلكه الشح وبطانة السوء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کا تذکرہ کیا پس انہوں نے فرمایا کہ اس کو لالچ نے ہلاک کردیا اور اندرونی برائیوں نے اس کو ہلاک کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40540، ترقيم محمد عوامة 38894)
پچھلی حدیث → (38893) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38895)