☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38888
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38888
حدیث نمبر: 38888 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٣٤ - حدثنا الفضل بن (دكين) (١) عن (فطر) (٢) عن أبي إسحاق عن عمارة ابن (عبد) (٣) ، قال: قال حذيفة: اتقوا أبواب الأمراء فإنها (مواقف) (٤) الفتن إلا أن الفتنة (تشتبه) (٥) مقبلة و (تبين) (٦) مدبرة (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمارہ بن عبد سے منقول ہے کہتے ہیں کہ حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا امراء کے دروازوں سے بچو کیونکہ یہ فتنے کی جگہیں ہیں، مگر یہ کہ فتنہ مشتبہ ہو کر آتا ہے اور ظاہر ہو کرجاتا ہے (یعنی جب فتنہ برپا ہوتا ہے تو حق و صواب ظاہر اور واضح نہیں ہوتا جب چلا جاتا ہے تو انسان کو پتا چلتا ہے کہ اس کا عمل خطا تھا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40534، ترقيم محمد عوامة 38888)
پچھلی حدیث → (38887) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38889)