☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38883
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38883
حدیث نمبر: 38883 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٢٩ - حدثنا وكيع عن شريك عن أبي (مهل) (١) قال: قلت لأبي جعفر: إن السلطان يولى العمل، قال: لا تلين لهم شيئا، وإن وليت فاتق اللَّه وأد الأمانة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو مہل سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے کہا بادشاہ کو کام کا والی بنایا جاتا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا! ان کے لیے کسی شئے کے والی نہ بننا اگر تم کو والی بنایا جائے تو تم اللہ سے ڈرو اور امانت ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40529، ترقيم محمد عوامة 38883)
پچھلی حدیث → (38882) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38884)