☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38881
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38881
حدیث نمبر: 38881 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٢٧ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الأعمش عن شيخ قال: قال عمر: من أراد الحق فلينزل بالبراز -يعني يظهر أمره (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اعمش اپنے شیخ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا جو حق چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ کھلے میدان میں اترے یعنی اپنے معاملے کا اظہار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40527، ترقيم محمد عوامة 38881)
پچھلی حدیث → (38880) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38882)