☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38878
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38878
حدیث نمبر: 38878 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٢٤ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس أن رجلا كان يمشي مع حذيفة نحو الفرات فقال: كيف أنتم إذا (أخرجتم) (١) لا (تذوقون) (٢) منه قطرة؟ (قال) (٣) : قلنا: (أتظن) (٤) (ذلك؟) (٥) قال: ما أظنه ولكن أستيقنه (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قیس سے منقول ہے کہ ایک شخص حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ فرات کی طرف جا رہا تھا حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کیا حال ہوگا؟ جب تم نکلو گے اور تم اس دریا سے ایک قطرہ نہ چکھ سکو گے قیس کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا! کیا یہ آپ کا گمان ہے؟ حضرت عثمان نے فرمایا میرا گمان نہیں بلکہ مجھے اس کا یقین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40524، ترقيم محمد عوامة 38878)
پچھلی حدیث → (38877) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38879)