☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38869
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38869
حدیث نمبر: 38869 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥١٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) سعيد بن عبد الرحمن قال: (حدثنا) (٢) محمد بن سيرين قال: لما قتل عثمان قال عدي بن حاتم: لا (تنتطح) (٣) فيها (عنزان) (٤) فلما كان يوم صفين فقئت عينه فقيل: لا (تنتطح) (٥) في قتل عثمان ⦗٤٤٥⦘ (عنزان) (٦) ، قال: بلى، وتفقأ فيه عيون كثيرة (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن سیرین سے منقول ہے کہتے ہیں جب حضرت عثمان کو شہید کہا گیا تو عدی بن حاتم نے فرمایا کہ اس معاملے میں دورائے نہیں۔ پس جب جنگ صفین کے دن ان کی آنکھ ضائع ہوئی تو کہا گیا حضرت عثمان کے قت میں دورائے نہیں تھی۔ حضرت عدی بن حاتم نے فرمایا کیوں نہیں اس میں بھی بہت سی آنکھیں ضائع ہوئی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40515، ترقيم محمد عوامة 38869)
پچھلی حدیث → (38868) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38870)