☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38861
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38861
حدیث نمبر: 38861 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٠٧ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن أبي صالح قال: قال عبد اللَّه بن سلام لما حصر عثمان في الدار (١) : لا تقتلوه فإنه لم (يبق) (٢) من أجله إلا (قليل) (٣) واللَّه لئن قتلتموه لا (تصلوا) (٤) جميعا أبدًا (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو صالح سے منقول ہے کہ جب حضرت عثمان کا محاصرہ کیا گیا تو حضرت عبداللہ بن سلام نے فرمایا تم حضرت عثمان کو قتل نہ کرو کیونکہ ان کی زندگی بہت کم باقی ہے اللہ کی قسم اگر تم نے ان کو قتل کردیا تو پھر کبھی سب مل کر اکٹھے نماز ادا نہ کرسکو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40507، ترقيم محمد عوامة 38861)
پچھلی حدیث → (38860) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38862)