☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38859
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38859
حدیث نمبر: 38859 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٠٤ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) عن زيد بن علي قال: كان زيد بن ثابت ممن بكى على عثمان يوم الدار (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
زید بن علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ زید بن ثابت ان لوگوں میں سے تھے جو حضرت عثمان پر روئے تھے ان کے محاصرے کے دن۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40504، ترقيم محمد عوامة 38859)
پچھلی حدیث → (38858) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38860)