☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38854
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38854
حدیث نمبر: 38854 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٩٩ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبيه عن أبي يعلى عن ابن الحنفية قال: قال علي: لو سيرني عثمان إلى صرار (لسمعت) (١) له وأطعت (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن حنفیہ سے منقول ہے کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ اگر حضرت عثمان مجھے اس گروہ (بلوائیوں) کی طرف جانے کا حکم دیتے تو میں ان کے اس حکم کو سنتا اور اطاعت کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40499، ترقيم محمد عوامة 38854)
پچھلی حدیث → (38853) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38855)