☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38853
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38853
حدیث نمبر: 38853 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٩٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن حميد بن هلال قال: قال أبو ذر لعثمان: لو أمرتني (أن) (١) أتعلق بعروة قتب، لتعلقت (بها) (٢) أبدا ⦗٤٣٧⦘ حتى (أموت) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حمیدبن ہلال سے منقول ہے کہ ابو ذر نے حضرت عثمان سے عرض کیا کہ اگر آپ مجھے حکم دیں تو میں کجاوے کے حلقے کے ساتھ اپنے آپ کو معلق کرلوں اور پھر اسی سے بندھا رہوں یہاں تک کہ مجھے موت آجائے (یعنی میں آپ کی ہر طرح اطاعت کے لیے تیار ہوں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40498، ترقيم محمد عوامة 38853)
پچھلی حدیث → (38852) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38854)