☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38851
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38851
حدیث نمبر: 38851 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٩٦ - حدثنا غندر وأبو أسامة (قالا) (١) : (أخبرنا) (٢) شعبة عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: سمعته (٣) يقول: هاتان رجلاي، فإن كان في كتاب اللَّه أن تجعلوهما في القيود فاجعلوهما في القيود (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سور بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو فرماتے ہوئے سنا کہ یہ میرے دو پاؤں ہیں اگر کلام اللہ اس بات کی اجازت دیتا کہ ان کو قید میں ڈال دو تو میرے دونوں پاؤں میں بیڑیاں ڈال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40496، ترقيم محمد عوامة 38851)
پچھلی حدیث → (38850) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38852)