☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 38851
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 38851
٤٠٤٩٦ - حدثنا غندر وأبو أسامة (قالا) (١) : (أخبرنا) (٢) شعبة عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: سمعته (٣) يقول: هاتان رجلاي، فإن كان في كتاب اللَّه أن تجعلوهما في القيود فاجعلوهما في القيود (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
سور بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو فرماتے ہوئے سنا کہ یہ میرے دو پاؤں ہیں اگر کلام اللہ اس بات کی اجازت دیتا کہ ان کو قید میں ڈال دو تو میرے دونوں پاؤں میں بیڑیاں ڈال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40496، ترقيم محمد عوامة 38851)
← Previous Hadith (38850) Back to Bab Next Hadith → (38852)