☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38849
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38849
حدیث نمبر: 38849 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٩٤ - حدثنا علي بن حفص قال: حدثنا محمد بن طلحة عن عاصم بن كليب الجَرْمي عن أبي قلابة قال: جاء الحسن بن علي إلى عثمان (فقال) (١) : أخترط سيفي، (قال) (٢) : (لا، أبرأ إلى اللَّه) (٣) إذن من دمك، ولكن (شِمْ) (٤) سيفك وارجع إلى أبيك (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو قلابہ سے منقول ہے کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ حضرت عثمان کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں اپنی تلوار سونت لوں؟ (میں باغیوں سے لڑائی کے لیے تیار ہوں) حضرت عثمان نے فرمایا، تب میں اللہ کے سامنے تمہارے خون سے بری ہوں۔ تم اپنی تلوار وہیں (نیام میں) رکھو اور اپنے گھر چلے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40494، ترقيم محمد عوامة 38849)
پچھلی حدیث → (38848) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38850)