☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38843
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38843
حدیث نمبر: 38843 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٨٤ - حدثنا وكيع عن يحيى بن أبي الهيثم عن يوسف بن عبد اللَّه بن سلام عن أبيه قال: لا تسلوا سيوفكم فلئن سللتموها لا (تغمد) (١) إلى يوم القيامة، وقال: أنظروني ثماني عشرة -يعني يوم عثمان (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبداللہ بن سلام سے منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا تم اپنی تلواریں نہ کھینچو، اگر تم تلواریں کھونچَ گے تو قیامت تک یہ نیا م میں نہ جائیں گی پھر فرمایا مجھے اٹھارہ دن کی مہلت دے دو یعنی حضرت عثمان کی شہادت کے دن تک (کیونکہ یہ خود وفات پاجائیں گے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40484، ترقيم محمد عوامة 38843)
پچھلی حدیث → (38842) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38844)