عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ عُمَرَ رَكْعَتَيْنِ بِمَكَّةَ ثُمَّ قَالَ:" يَا أَهْلَ مَكَّةَ إِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ فَأَتِمُّوا الصَّلَاةَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے ساتھ مکہ میں دو رکعتیں پڑھیں۔ نماز کے بعد انہوں نے فرمایا کہ اے مکہ والو! ہم مسافر ہیں تم اپنی نماز پوری کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3904، ترقيم محمد عوامة 3884)