☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38838
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38838
حدیث نمبر: 38838 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٧٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا سلام بن مسكين (١) قال: حدثني] (٢) -من رأى عبد اللَّه بن سلام يوم قتل عثمان يبكي ويقول: اليوم هلكت العرب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سلام بن مسکین سے منقول ہے کہتے ہیں کہ مجھ سے راویت کیا ہے اس شخص نے جس نے عبداللہ بن سلام کو حضرت عثمان کے قتل کے دن روتے ہوئے دیکھا تھا وہ فرما رہے تھے آج عرب ہلاک ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40478، ترقيم محمد عوامة 38838)
پچھلی حدیث → (38837) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38839)