☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38833
حدیث نمبر: 38833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٧٣ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز قال: عابوا على عثمان تمزيق المصاحف وآمنوا بما كتب لهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو مجلز سے منقول ہے کہتے ہیں کہ لوگ حضرت عثمان کو صحیفے جلانے پر برا بھلا بھی کہتے ہیں اور ان کے لکھے (ان کے جمع کے لیے قرآن) پر ایمان بھی لاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40473، ترقيم محمد عوامة 38833)
پچھلی حدیث → (38832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38834)