☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38828
حدیث نمبر: 38828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٦٨ - حدثنا عبدة بن سليمان (عن عاصم) (١) عن أبي زرارة وأبي عبد اللَّه قالا: سمعنا عليا يقول: واللَّه ما شاركت، وما قتلت، و (لا) (٢) أمرت ولا رضيت -يعني قتل عثمان (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو زرارہ اور ابو عبداللہ سے منقول ہے کہ ہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ کی قسم نہ میں قتل میں شریک ہوا نہ میں نے قتل کیا نہ میں نے قتل کا حکم دیا اور نہ اس قتل پر میں راضی تھا یعنی حضرت عثمان کے قتل پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40468، ترقيم محمد عوامة 38828)
پچھلی حدیث → (38827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38829)