☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38826
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38826
حدیث نمبر: 38826 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٦٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث عن مجاهد وطاوس عن ابن عباس قال: قال علي: [ما (قتلت) (١) -يعني عثمان- ولا أمرت -ثلاثًا، (ولكني) (٢) غُلبتُ (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں نے (حضرت عثمان کو) قتل نہیں کیا اور نہ میں نے قتل کیا کا حکم دیا یہ تین دفعہ فرمایا پھر فرمایا لیکن میں مغلوب ہوگیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40466، ترقيم محمد عوامة 38826)
پچھلی حدیث → (38825) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38827)