☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38824
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38824
حدیث نمبر: 38824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٦٤ - قال: وحدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن أبي وائل شقيق بن سلمة عن خالد العبسي عن حذيفة وذكر عثمان فقال: اللهم (لم) (١) أقتل (ولم آمر ولم أرض) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
خالد عبسی سے منقول ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عثمان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا! اے میرے اللہ نہ میں نے قتل کیا اور نہ ہی میں نے اس کا حکم دیا اور نہ ہی میں اس سے راضی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40464، ترقيم محمد عوامة 38824)
پچھلی حدیث → (38823) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38825)