☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38820
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38820
حدیث نمبر: 38820 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٥٩ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن إسماعيل عن قيس عن سعيد بن زيد (قال) (١) : لقد رأيتني (موثقي) (٢) عمر و (أخته) (٣) على الإسلام، ولو ارفَضّ أحدٌ مما صنعتم (بعثمان) (٤) كان (حقيقًا) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں اپنے آپ کو اور عمر کی بہن کو دیکھا کہ عمر اسلام کی وجہ سے دونوں کو باندھنے والے تھے اور اگر پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجاتا اس بات سے جو تم حضرت عثمان کے ساتھ کی تو وہ اس کا حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40459، ترقيم محمد عوامة 38820)
پچھلی حدیث → (38819) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38821)