☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38819
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38819
حدیث نمبر: 38819 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٥٨ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: جاء زيد بن ثابت إلى عثمان فقال: هذه الأنصار بالباب، قالوا: إن شئت أن (نكون) (١) أنصارا للَّه ⦗٤١٠⦘ مرتين، قال: أما قتال فلا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ زید بن ثابت حضرت عثمان کے پاس آئے اور عرض کیا یہ انصار دروازے پر ہیں ان انصار نے عرض کیا اگر آپ چاہیں تو ہم اللہ کے (دین کے) مددگار بننے کو ایک بار پھر تیار ہیں۔ حضرت عثمان نے فرمایا رہا قتال تو وہ نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40458، ترقيم محمد عوامة 38819)
پچھلی حدیث → (38818) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38820)