☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38818
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38818
حدیث نمبر: 38818 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٥٧ - حدثنا أبو أسامة عن صدقة بن أبي عمران قال: حدثنا أبو اليعفور عن أبي سعيد مولى ابن مسعود قال: قال عبد اللَّه: (واللَّه) (١) لئن قتلوا عثمان لا يصيبوا منه خلفًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے انہوں نے فرمایا بخدا اگر انہوں نے عثمان کو شہید کردیا تو ان کے بعد ان کا اچھا نائب نہ پائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40457، ترقيم محمد عوامة 38818)
پچھلی حدیث → (38817) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38819)