☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38816
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38816
حدیث نمبر: 38816 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٥٥ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن يحيى بن سعيد عن عبد اللَّه بن عامر قال: سمعت عثمان يقول: إن أعظمكم غنى عندي من كف سلاحه ويده (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان سے روایت ہے انہوں نے فرمایا میرے نزدیک تم میں سے سب سے زیادہ مالدار وہ آدمی ہے جس نے اپنے اسلحہ اور ہاتھ کو روکا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40455، ترقيم محمد عوامة 38816)
پچھلی حدیث → (38815) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38817)