☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38815
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38815
حدیث نمبر: 38815 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٥٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: حدثنا أبو صالح قال: قال عبد اللَّه بن سلام: لما حصر عثمان في الدار قال: لا (تقتلوه) (١) فإنه لم يبق من ⦗٤٠٩⦘ (أجله) (٢) إلا قليل، واللَّه لئن قتلتموه لا (تصلوا) (٣) جميعا أبدا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ بن سلام نے فرمایا جبکہ حضرت عثمان کو گھر میں محصور کیا گیا کہ ان کو قتل نہ کرو اس لیے کہ ان کی عمر میں سے تھوڑا حصہ ہی باقی ہے بخدا اگر تم نے ان کو قتل کردیا تو تم اکٹھے نماز نہیں پڑھ سکو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40454، ترقيم محمد عوامة 38815)
پچھلی حدیث → (38814) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38816)