عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسلم اور حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مکہ میں دو رکعتیں پڑھائیں پھر فرمایا کہ ہم مسافر لوگ ہیں تم اپنی نماز پوری کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3899، ترقيم محمد عوامة 3881)