☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38806
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38806
حدیث نمبر: 38806 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٤٥ - حدثنا وكيع عن فضيل بن مرزوق عن عمران بن ظبيان عن حُكَيْم بن سعد قال: لما قام سليمان (١) فأظهر ما أظهر قلت لأبي (تحيي) (٢) : هذا المهدي الذي يذكر؟ قال: لا، ولا (المتشبه) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن ظبیان حکیم بن سعد سے روایت ہے عمران بن ظبیان نے فرمایا کہ جب سلیمان بن عبدالملک نے حکومت سنبھالی تو انہوں نے نے ظاہر کیے اپنے کارنامے (عمران بن ظبیان نے کہا) میں نے کہا ابی تحیی سے (یعنی حکیم بن سعد سے) کہ یہ مہدی ہے جس کا ذکر کیا جاتا ہے انہوں نے فرمایا نہیں اور نہ ہی یہ ان کے مشابہہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40445، ترقيم محمد عوامة 38806)
پچھلی حدیث → (38805) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38807)