☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38805
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38805
حدیث نمبر: 38805 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٤٤ - حدثنا أبو أسامة عن عوف عن محمد قال: يكون في هذه الأمة خليفة لا يفضل عليه أبو بكر ولا عمر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف حضرت محمد بن سیرین سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ اس امت میں ایک خلیفہ ہوں گے ان پر ابوبکر اور عمر کو فضیلت نہیں دی جاسکتی ہے (مراد یہ ہے کہ اخیر زمانے میں اس امت میں ا ن کے آثار صلاح اور افراد امت میں عدل و انصاف کی اشاعت میں شنخی سے مماثلت ہوگی ورنہ شیخین کی تفضیل حتمی بات ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40444، ترقيم محمد عوامة 38805)
پچھلی حدیث → (38804) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38806)