☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38804
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38804
حدیث نمبر: 38804 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٤٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن ابن سيرين قال: المهدي من هذه الأمة، وهو الذي يؤم عيسى بن مريم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین سے روایت ہے کہ ارشاد فرمایا کہ مہدی اس امت میں سے ہیں اور وہ وہی ہیں جو حضرت عیسیٰ ابن مریم کی امامت کروائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40443، ترقيم محمد عوامة 38804)
پچھلی حدیث → (38803) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38805)