☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38803
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38803
حدیث نمبر: 38803 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٤٢ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا فطر عن القاسم بن أبي بزة عن ⦗٤٠٣⦘ أبي الطفيل عن علي عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لو لم يبق من الدهر إلا يوم لبعث اللَّه رجلا من أهل بيتي يملؤها عدلا كما ملئت جورا" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر (دنیا کے) زمانے کا ایک دن ہی باقی رہے تو اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو بھیجیں گے میرے اہل بیت سے جو زمین کو انصاف سے بھر دے گا جیسا کہ اسے ظلم سے بھر دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40442، ترقيم محمد عوامة 38803)
پچھلی حدیث → (38802) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38804)