☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38789
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38789
حدیث نمبر: 38789 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٢٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يزيد عن أبي البختري أنه رأى رجلا منهزما أيام الجماجم فقال: حر (النار) (١) أشد من حر السيف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو البختری سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک آدمی کو جماجم (کی لڑائی) کے ایام میں شکست خوردہ دیکھا تو ارشاد فرمایا جہنم کی آگ کی گرمی تلوار کی گرمی سے سخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40423، ترقيم محمد عوامة 38789)
پچھلی حدیث → (38788) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38790)