☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38788
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38788
حدیث نمبر: 38788 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٢٢ - حدثنا قبيصة قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم وخيثمة أنهما كرها الجماجم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت خیثمہ کے بارے میں منصور سے منقول ہے کہ وہ دونوں حضرات جماجم (کی لڑائی) کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40422، ترقيم محمد عوامة 38788)
پچھلی حدیث → (38787) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38789)