☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38776
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38776
حدیث نمبر: 38776 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤١٠ - حدثنا (محاضر) (١) قال: حدثنا (الأجلح) (٢) عن قيس بن أبي (مسلم) (٣) عن ربعي بن حراش قال: سمعت حذيفة يقول: لو خرج الدجال لآمن به قوم في قبورهم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربعی بن حراش سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے سنا ارشاد فرمایا کہ اگر دجال نکل آئے تو کچھ لوگ اس پر اپنی قبروں میں ایمان لے آئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40410، ترقيم محمد عوامة 38776)
پچھلی حدیث → (38775) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38777)