☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38773
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38773
حدیث نمبر: 38773 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الحارث بن (حصيرة) (١) عن زيد بن وهب قال: قيل لحذيفة: ما وقفات الفتنة؟ وما بعثاتها؟ قال: بعثاتها سل السيف ووقفاتها غمده (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن وہب سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا فتنے کا رکنا اور اٹھنا کیا ہے انہوں نے فرمایا کہ فتنے کے اٹھنے سے مراد تلوار کا نیام سے باہر نکل آنا ہے اور اس کے رکنے سے مراد تلوار کا نیام میں داخل ہوجانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40407، ترقيم محمد عوامة 38773)
پچھلی حدیث → (38772) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38774)