☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38767
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38767
حدیث نمبر: 38767 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤٠١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا عمران بن (حدير) (١) عن السميط ابن عمير عن كعب قال: كأني بمقدمة الأعور الدجال ستمائة ألف من العرب يلبسون (السيجان) (٢) ويزيد لي تصديقا ما أرى (يفشو) (٣) منها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ گویا کہ میں کانے دجال کے لشکر کے اگلے حصے میں چھ لاکھ عربوں کو دیکھ رہا ہوں جو سبز چادریں اوڑھے ہوئے ہوں گے اور مجھے تصدیق میں بڑھا دیں گے وہ فتنے جو ان سے نکلتے ہوئے میں دیکھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40401، ترقيم محمد عوامة 38767)
پچھلی حدیث → (38766) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38768)