☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38764
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38764
حدیث نمبر: 38764 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٩٨ - حدثنا جرير عن منصور عن الشعبي قال: قالت عائشة: إذا ظهر أول الآيات (رفعت) (١) الأقلام، وشهدت الأجساد على الأعمال، وحبست الحفظة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرمایا کہ جب نشانیوں میں (قیامت کی بڑی) نشانیوں میں سے پہلی نشانی ظاہر ہوگی تو قلمیں اٹھا لی جائیں گی اور جسم اعمال پر گواہی دیں گے اور کراماً کا تبین کو (لکھنے سے) روک دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40398، ترقيم محمد عوامة 38764)
پچھلی حدیث → (38763) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38765)