☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38754
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38754
حدیث نمبر: 38754 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٨٨ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن منصور عن الشعبي عن عائشة (قالت) (٢) : إذا خرجت (٣) الآيات حبست الحفظة، وطرحت الأقلام، وشهدت الأجساد على الأعمال (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ جب (قیامت کی) نشانیوں میں سے پہلی نشانی ظاہر ہوگی تو کراماً کاتبین کو روک دیا جائے گا اور قلمیں پھینک دی جائیں گی اور جسم اعمال پر گواہی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40388، ترقيم محمد عوامة 38754)
پچھلی حدیث → (38753) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38755)