☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38752
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38752
حدیث نمبر: 38752 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٨٦ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عطية عن أبي سعيد: ﴿يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا﴾ [الأنعام: ١٥٨] ، قال: طلوع الشمس من مغربها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے رواکیت ہے کہ آیت { یَوْمَ یَأْتِی بَعْضُ آیَاتِ رَبِّکَ لاَ یَنْفَعُ نَفْسًا إیمَانُہَا } (جس دن آپ کے رب کی بڑی نشانی آپہنچے گی کسی ایسے شخص کا ایمان اس کے کام نہ آئے گا جو پہلے ایمان نہیں رکھتا) ارشاد فرمایا اس سے مراد سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40386، ترقيم محمد عوامة 38752)
پچھلی حدیث → (38751) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38753)