☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38749
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38749
حدیث نمبر: 38749 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٨٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن شقيق عن أبي موسى قال: إن ⦗٣٧٨⦘ (الدينار والدرهم) (١) (أهلكا) (٢) من كان قبلكم، وهما مهلكاكم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ درہم اور دیناروں نے تم سے پہلے والے لوگوں کو ہلاک کیا اور وہ دونوں تم کو بھی ہلاک کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40383، ترقيم محمد عوامة 38749)
پچھلی حدیث → (38748) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38750)