☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38742
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38742
حدیث نمبر: 38742 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٧٦ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا زكريا عن أبي إسحاق عن أبي العالية عبد اللَّه بن سلمة الهمداني عن أبي ميسرة قالت: (تبقى) (١) رجرجة من الناس لا يعرفون حقا ولا ينكرون منكرًا، يتراكبون تراكب الدواب والأنعام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو میسرہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ (اخیر میں) رذیل قسم کے لوگ باقی رہ جائیں گے جو حق کو نہیں پہچانیں گے اور برائی کو ناپسند نہیں کریں گے چوپاؤں اور جانوروں کی طرح ایک دوسرے پر ڈھیر ہوتے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40376، ترقيم محمد عوامة 38742)
پچھلی حدیث → (38741) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38743)