☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38741
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38741
حدیث نمبر: 38741 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٧٥ - حدثنا فضيل بن عياض عن الأعمش عن خيثمة عن عبد اللَّه بن (عمرو) (١) قال: يأتي على الناس زمان يجتمعون (ويصلون) (٢) في (المساجد) (٣) وليس فيهم مؤمن (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے ارشاد فرمایا لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا وہ مساجد میں مجتمع ہوں گے اور نماز پڑھیں گے اور ان میں کوئی مومن (ایمان والا) نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40375، ترقيم محمد عوامة 38741)
پچھلی حدیث → (38740) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38742)