☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38736
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38736
حدیث نمبر: 38736 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن قُيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: قال: (عتريس) (١) (لعبد اللَّه) (٢) : هلك من لم يأمر بالمعروف و (٣) ينه عن المنكر، فقال عبد اللَّه: بل هلك من لم يعرف المعروف بقلبه وينكر المنكر بقلبه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عتریس نے حضرت عبداللہ سے کہا جس آدمی نے بھلائی کا حکم نہیں دیا اور برائی سے روکا نہیں وہ ہلاک ہوگیا حضرت عبداللہ نے فرمایا بلکہ ہلاک تو وہ آدمی ہوا جس نے بھلائی کو دل سے اچھا نہ جانا اور برائی کو دل سے برا نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40370، ترقيم محمد عوامة 38736)
پچھلی حدیث → (38735) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38737)