☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38735
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38735
حدیث نمبر: 38735 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٦٩ - حدثنا شريك عن سماك (١) عن زوج درة (عن درة) (٢) قالت: دخلت على النبي صلى الله عليه و آله وسلم وهو في المسجد فقلت: من أتقى الناس؟ قال:"آمرهم بالمعروف وأنهاهم عن المنكر وأوصلهم للرحم" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت درہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے میں نے عرض کیا لوگوں میں سب سے زیادہ متقی کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان میں نیکی کا زیادہ حکم دینے والا اور ان میں سے برائی سے زیادہ روکنے والا اور ان میں سے رشتے داری کو زیادہ جوڑنے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40369، ترقيم محمد عوامة 38735)
پچھلی حدیث → (38734) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38736)