☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38734
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38734
حدیث نمبر: 38734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زبيد عن الشعبي عن أبي جحيفة عن علي قال: فينكس كما ينكس الجراب (فينثر) (١) ما فيه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا (امر بالمعروف اور نھی عن المنکر نہ کرنے والا) اس کا دل پلٹ دیا جاتا ہے جیسا کہ مشکیزے کو اوندھا کردیا جاتا ہے پس جو اس مشکیزے میں ہوتا ہے وہ بکھر جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40368، ترقيم محمد عوامة 38734)
پچھلی حدیث → (38733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38735)