☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38733
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38733
حدیث نمبر: 38733 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٦٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن قيس بن راشد عن أبي جحيفة عن علي قال: إن أول ما تغلبون عليه من الجهاد: الجهاد بأيديكم، ثم الجهاد بألسنتكم ثم الجهاد بقلوبكم، فأي قلب لم يعرف المعروف (١) نكس (فجعل) (٢) أعلاه أسفله (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا بلاشبہ جہاد میں سے پہلی وہ قسم جس سے تم پر غلبہ پالیا جائے گا وہ ہاتھوں سے جہاد ہے پھر تمہارا زبان سے جہاد کرنا ہے پھر دل سے جہاد کرنا ہے پس جو کوئی دل بھلائی کو اچھا نہ جانے اور برائی کو برا نہ سمجھے اسے اوندھا کردیا جائے گا اور اس کے اوپر کی جانب کو نیچے کی جانب کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40367، ترقيم محمد عوامة 38733)
پچھلی حدیث → (38732) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38734)