☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38732
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38732
حدیث نمبر: 38732 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن أبي الطفيل قال: قيل لحذيفة: ما ميت الأحياء؟ قال: من لم يعرف المعروف بقلبه، وينكر المنكر بقلبه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ان سے پوچھا گیا زندہ لوگوں میں سے مردہ کون سے ہوتے ہیں ارشاد فرمایا وہ آدمی جو اپنے دل سے نیکی کو اچھا نہ جانے اور برائی کو اپنے دل سے ناپسند نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40366، ترقيم محمد عوامة 38732)
پچھلی حدیث → (38731) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38733)