☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38728
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38728
حدیث نمبر: 38728 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٦٢ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) كثير بن زيد عن المطلب بن عبد اللَّه بن حنطب قال: قال: ما أتخوف عليكم أحد رجلين: مؤمن قد استبان إيمانه، وكافر قد تبين كفره، ولكن (أتخوف) (٢) عليكم متعوذا بالإيمان يعمل (بغيره) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطلب بن عبداللہ بن حنطب سے روایت ہے ارشاد فرمایا دو آدمیوں میں سے کسی ایک کے بارے میں مجھے خوف نہیں ایک مومن جس کا ایمان واضح ہے اور دوسرا کافر جس کا کفر واضح ہے لیکن مجھے خوف تم پر اس آدمی کے بارے میں ہے جو ایمان کے ذریعے پناہ پکڑنے والا ہے اور عمل اسلام کے علاوہ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40362، ترقيم محمد عوامة 38728)
پچھلی حدیث → (38727) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38729)